TikTok Se Paise Kamany K Tareeqa Complete Guide in Urdu

 TikTok Se Paise Kamany K Tareeqa Complete Guide in Urdu

TikTok Se Paise Kamany K Tareeqa Complete Guide in Urdu
TikTok Se Paise Kamany K Tareeqa Complete Guide in Urdu


TikTok:

Imagine a place where you can share short videos of your talents, discover new trends, and connect with people all over the world. That's TikTok! It's a super popular app that's all about making and watching quick, entertaining videos. From cool dance moves to funny skits, TikTok has something for everyone. Let's take a closer look at what makes TikTok so awesome and why so many people can't get enough of it!


TikTok Se Paise Kamany Ki Mukammal Maloomat Urdu mein:


 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ ٹک ٹاک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعمال کریں۔ جی ہاں۔ آپ ٹک ٹاک استعمال کرکے پیسے کما سکتے ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا ان طریقوں کے بارے میں جنہیں استعمال کر کے اپ ٹک ٹاک سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو چلئے شروع کرتے ہیں۔

 ایفلیٹ مارکیٹنگ
Affiliate Marketing
ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا پہلا طریقہ ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے ۔ایفلیٹ مارکیٹنگ سے مراد یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کے لنک سے کسی بھی ویب سائٹ پر کوئی چیز خریدتا ہے تو آپ کو بدلے میں اس چیز کا کمیشن ملتا ہے اور آپ کی آن لائن ارننگ ہوتی ہے۔ ایفلیٹ مارکیٹنگ پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ ہے کیونکہ اس کام میں آپ کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اپنے موبائل کو استعمال کرایفلیٹ مارکیٹنگ کرسکتے ہیں۔یو کہو تو اپنے موبائل سےہی گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔

آپ ان میں سے کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ ایفلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں
Amazon Associate
Aliexpress
Hostinger
Daraz
Shopify
Digistore24
Daraz
اپنی خود کی پروڈکٹ بیچنا
  اپنی خود کی پروڈکٹ بیچ سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی پروڈکٹ ہے وہ ان میں بھی ان میں سے بھی کوئی ہو سکتی ہے یا ان سے ہٹ کر بھی ہوسکتی ہے تو آپ ٹک ٹاک کا استعمال کر کے اسے بیچ سکتے ہیں۔
Homeware and Decor
Health & Wellness
Fitness and Sports Equipment
Jewelry and Accessories
Tech & Gadgets
Fitness and Sports Equipment
Kitchen and Home Accessories
Pet Accessories

یوں کہو تو آپ اپنی پروڈکٹ کی پرموشن کے لیے ٹک ٹاک کا استعمال کر سکتے ہیں اور یہ مارکیٹنگ کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

اسپانسرشپ
Sponsorship
ٹک ٹوک سے پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ اسپانسرشپ ہے ۔اسپانسرشپ سے مراد یہ ہے کہ کوئی کمپنی یا ویب سائیٹ آپ کی مقبولیت دیکھ کر آپ کو یہ آفر دیتی ہے کہ آپ ان کی کمپنی یا ویب سائیٹ کی پرموشن کریں۔ آپ پروموشن ویڈیوز کے ذریعے کر سکتے ہیں پوسٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں یا کسی بھی طرح سے پروموشن کر سکتے ہیں اور اس پرموشن کے نتیجے میں وہ آپ کو پیسے دیتے ہیں اور آپ کی آن لائن ارننگ ہوتی ہے۔ اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم اسپانسرشپ سے کتنے پیسے کما سکتے ہیں؟ اس کا انحصار آپ کی آڈیئنس پر ہے ۔اگر آپ کے پاس بہت ہی بڑی آڈیئنس موجود ہے تو آپ اسپانسرشپ سے ہی ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔

اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم ٹک ٹاک پر کس طرح کی ویڈیوز بنا کر مقبولیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا انحصار خود آپ پر ہے کہ آپ میں کون سا ٹیلنٹ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈریسنگ کرنے کا ٹیلنٹ موجود ہے تو آپ لوگوں کو ڈریسنگ کے بارے میں بتا سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ہسٹری کا کوئی نالج ہے تو آپ لوگوں کو ہسٹری کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی سکل ہے تو آپ لوگوں کو اس سکل کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جس چیز میں آپ کا ٹیلنٹ ہے آپ اس پر ویڈیوز بنائیں اور مقبولیت حاصل کریں مزید تفصیلات پہلے کمنٹ میں ہیں 

اگر یہ ٹویٹ آپ کو مفید لگی ہے تو ریٹویٹ ضرور کریں سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں اور مزید اپڈیٹس کیلئے اکاؤنٹ فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ ملتی رہے

ٹک ٹاک کی جانب سے اس حوالے سے کئی پروگرامز کی پیشکش کی جا رہی ہے جیسے ایڈ ریونیو شیئرنگ پروگرام، سبسکرپشن فیچر فار اسٹریمرز، ورچوئل گفٹ پراڈکٹس اور دیگر۔

ہر پروگرام کے لیے فالوورز اور ویڈیوز کی تعداد مختلف ہے۔

ٹک ٹاک کریٹیر فنڈ : اس کے لیے صارف کی کم از کم عمر 18 سال ہونا ضروری ہے جبکہ 10 ہزار فالوورز اور گزشتہ 30 دن کے دوران کم از کم ایک لاکھ ویڈیو ویوز جیسی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

ایڈ ریونیو شیئرنگ پروگرام یا ٹک ٹاک پلس : اس کے لیے کم از کم عمر 18 سال جبکہ ایک لاکھ فالوورز کی ضرورت ہوگی، اسی طرح گزشتہ 30 دن کے دوران کم از کم 5 ویڈیوز کا پوسٹ ہونا بھی لازمی شرط ہے۔

ٹک ٹاک لائیو سے سبسکرپشن ریونیو : اس کے لیے 18 سال کی عمر اور کم از کم ایک ہزار فالوورز لازمی شرائط ہیں۔

لائیو اسٹریم میں ورچوئل گفٹ کا حصول : اس کے لیے بھی کم از کم عمر 18 سال جبکہ ایک ہزار فالوورز کی شرط پوری کرنا ہوگی۔

دیگر ویڈیوز پر گفٹس کا حصول : اس پروگرام کے لیے کم از کم عمر 18 سال جبکہ فالوورز کی تعداد 10 ہزار ہونا ضروری ہے۔

ویڈیو پر tips : اس کے لیے 18 سال عمر اور ایک لاکھ فالوورز کی ضرورت ہوگی۔

ایک منٹ سے زیادہ طویل ویڈیوز کا پروگرام : اس پروگرام کے لیے کم از کم 10 ہزار فالوورز اور گزشتہ 30 دن کے دوران ایک لاکھ ویڈیو ویوز کی شرائط پورا کرنا ہوں گی، البتہ اس پروگرام (اس کا نام کریٹیویٹی پروگرام ہے) میں شامل ہونے پر کریٹیر فنڈ کا حصہ بننا ممکن نہیں ہوگا۔

ایفیکٹ کریٹیر پروگرام : یہ پروگرام ابھی امریکا، فرانس، برطانیہ، اٹلی اور جرمنی میں دستیاب ہے۔

اس میں شمولیت کے لیے کم از کم عمر 18 سال ہونا ضروری ہے۔

1 Comments

Previous Post Next Post

Smartwatch

Random Products